جو سافٹوئیر ہماری پروڈکٹس کو چلانے کے لیئے ضروری ہیں، وہ یہاں درج ہیں۔ آپ تمام سافٹوئیر کے ان کی اصلے ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کر سکھتے ہیں۔
مائکروسافٹ آفس ایکسس رن ٹائمیہ سافٹوئیر آپ کو بغیر مائکروسافٹ آفس سوٹ انسٹال کیے ہماری پروڈکٹس چلانے کے قابل بنا دے گا۔ |
این-سی-ایس رجسٹریہ ہماری پروڈکٹس کو یستعمال کرنے کے لیے نہایت ضروری پروگرام ہے۔ یس کے ذریعے آپ اپنا لائسنس کا اندراج کرتے ہیں۔ |
این-سی-ایس ریموٹ اسیسٹنسیہ پروگرام ہمارے سپورٹ آفسر آپ کے کمپیوٹر تک وقتی طور پر رسائی حاصل کرنے کے لیے کرتے ہیں۔ |